26

راولپنڈی،7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا اسکول ٹیچر گرفتار

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 نومبر2021ء) پولیس نے 7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے اسکول ٹیچر کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق بچی سے زیادتی کا واقعہ تھانہ صدرواہ کی حدود میں پیش آیا جہاں اسکول ٹیچر نے 7 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں