47

ڈالر کی قیمت میں کمی مگر سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی مثبت رحجان دیکھنے میں آیا۔

آج جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 46ہزار974 کی سطح پر تھا،ایک وقت میں 100 انڈکس 47ہزار 314 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم اس کے بعد اس میں کمی دیکھنے میں آئی، جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو 100 انڈکس 47ہزار112کی سطح پر تھا۔پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں آج مجموعی طور پر 138 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں