50

والد دھرمیندر فلموں میں لڑکیوں کے کام پر راضی نہ تھے، ایشا دیول

بالی ووڈ کے سینئر اداکار دھرمیندر اور اداکارہ ہیما مالینی کی بیٹی ایشا دیول نے جب کم عمری میں فلموں میں کام کرنے کے لیے اپنے والد سے اجازت لینے اور انھیں اسکے تیار کرنے کی کوشش کی تو دھرم جی کافی پریشان ہوئے کیونکہ وہ ایشا اور چھوٹی بیٹی اہانہ کو گھریلو لڑکیوں کے طور پر ہی دیکھتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں