43

لاہور: چلڈرن اسپتال میں ڈینگی سے 8 ماہ کا بچہ جاں بحق، پنجاب میں مزید 3 افراد کا انتقال

لاہور کے چلڈرن اسپتال میں ڈینگی سے متاثر 8 ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا، اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچے کو گزشتہ روز اسپتال لایا گیا تھا۔

پنجاب میں ڈینگی سے مزید تین افراد انتقال کرگئے۔ اس طرح 24 گھنٹے کے دوران صوبے میں ڈینگی کے مزید 494 کیسز سامنے آئے، جبکہ اسلام آباد میں ڈینگی سے 94 افراد متاثر ہوئے۔

لاہور کے چلڈرن اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ 8 ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا، اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچے کو گزشتہ روز اسپتال لایا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں