44

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ و سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ و سکینڈری ایجوکیشن نے میٹرک پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے میٹرک کے امتحان میں ایک لاکھ 16 ہزار 190 امیدوارں نے حصہ لیا، ایک لاکھ13ہزار 720طلبہ کامیاب ہوئے ۔

فیڈرل بورڈ اسلام آباد کا میٹرک امتحان میں کامیابی کی شرح 99.76 فیصد رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں