48

طالبان نے ملک میں غیرملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی

طالبان نے ملک میں غیرملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی ہے۔

کابل سے ترجمان طالبان نے کہا کہ ملک کی معاشی صورتحال اور قومی مفاد کے لیے افغان کرنسی کا استعمال کیا جائے۔

ترجمان طالبان نے مزید کہا کہ تمام افغان اپنے کاروبار میں افغان کرنسی کا استعمال کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں