42

آج سے بچے پورا ہفتہ اسکول جائیں گے

ناغے ختم ہوگئے، آج سے بچے پورا ہفتہ اسکول جائیں گے۔

اس سے پہلے کورونا ایس او پیز کے تحت اسکولوں میں پچاس فیصد حاضری کے ساتھ ایک دن چھوڑ کر بچوں کی کلاسیں لی جارہی تھیں۔

سربراہ این سی او سی کا کہنا ہے کہ وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں