40

عالمی ادارہ صحت کی بچوں کیلئے پہلی ملیریا ویکسین کی توثیق

عالمی ادارہ صحت نے بچوں کیلئے پہلی ملیریا ویکسین کی توثیق کردی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق مچھر سے پیدا ہونے والی بیماری سے ایک سال میں 4 لاکھ سے زائد اموات ہوتی ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے مزید کہا کہ پہلی ملیریا ویکسین کے وسیع استعمال کی تجویز دے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں